ڈالر کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے . انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 240 روپے پر جا پہنچا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قئمت میں 3 روپے 50 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی قیمت 246 روپے ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں