پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اسرار بٹ اور ان کے بھائی قیصر بٹ نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا . عمران خان نے کہاکہ ہم پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ان کے پارٹی میں آنے سے پاکستان تحریک انصاف انشاء اللہ اور مضبوط ہو گی .

. .

متعلقہ خبریں