قیمتیں پھر بڑھ گئیں ۔۔۔!!! فی تولہ کتنے کا بکنے لگا ؟ جان کر یقین کرنا مشکل

ریاض(قدرت روزنامہ) قیمتیں پھر بڑھ گئیں ،فی تولہ کتنے کا بکنے لگا ؟ جان کر یقین کرنا مشکل . تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے بعد سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخ بڑھ گئے .

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا مہنگا ہوا جبکہ ہفتے کو بھی سونے کے نرخ بڑھے ہوئے تھے . رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب میں 24قیراط ایک گرام سونے کی قیمت اتوار کو 4214.49ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونے کا نرخ 187.ریال ریکارڈ کیا گیا . اسی طرح 18 قیراط ایک گرام سونا 160.86 ریال میں دستیاب رہا . سعودی مارکیٹ میں 1 اونس سونا 6675 ریال میں بیچا گیا جبکہ سونے کی گنی 1501.40 ریال میں دستیاب رہی . . .

متعلقہ خبریں