اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایوان بالا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ آئین میں ڈپٹی سپیکر اور ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ وہ سارا پروٹوکول بھی انجوائے کرتا ہے،اس عہدہ کو قانونی بنانے کے لیے آئین میں ترمیم کرنا ہوگی،ایوان میں سینیٹر شبلی فرار کے پیش کردہ بل چیئرمین،سپیکر کی تنخواؤں،الاؤنس،مراعات میں اضافے سے متعلق ترمیمی بل پیش کیا تو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے .
..