وزیر توانائی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں خودکار میٹرنگ سسٹم لگانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر توانائی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں خودکار میٹرنگ سسٹم لگانے کا حکم جاری کر دیا .
دستاویز کے مطابق بجلی چوری والے ٹرانسفارمرز ، کمرشل ، انڈسٹریل اور بڑے صارفین پر جدید ترین اور خودکار میٹرنگ انفراسٹرکچر لگایا جائے ،یہ کام رواں مالی سال 30 جون 2023 تک مکمل کیا جائے ،بجلی کے نقصانات کم کرنے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا یہ حکم پاور سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن کی طرف پہلا قدم ہے .

. .

متعلقہ خبریں