تقریب میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی . مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پاکستان سے بذریعہ ویڈیو لنک نکاح کی تقریب میں شرکت کی . اس کے علاوہ جاتی عمرہ کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا . . .
(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے نکاح کی تصاویر سامنے آگئیں .
گزشتہ روز جنید صفدر اور عائشہ سیف کے نکاح کی تقریب لندن کے مقامی ہوٹل میں ہوئی .
متعلقہ خبریں