پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری


لاہور (قدرت روزنامہ) محکمہ سکول ایجوکشن پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں کے ہفتے میں 3روز بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردی ہے . بتایا گیا ہے کہ صوبے میں فضائی آلودگی کے حوالے سے عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 15 جنوری تک ہفتہ میں تین روز بند رکھے جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں