اعظم خان سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دینا افسوس ناک اور قابل مذمت ہے،قاسم خان سوری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اعظم خان سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دینا افسوس ناک اور قابل مذمت ہے بلوچستان ہائی کورٹ کا تمام مقدمات میں رہائی کے باوجود سندھ حکومت کا حوالے کرنا افسوسناک ہے ایسے مشکل ترین حالات تو کسی غیر ملکی دشمن کے ساتھ نہیں دیکھے .

.

.

متعلقہ خبریں