سعودی عرب میں شدید بارش نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر

جدہ (قدرت روزنامہ)جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر ہوا، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق سعودی عرب کے پہاڑی علاقے تبوک میں سردیوں کی پہلی برف باری نے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے . تبوک کے جبل اللوز پر ہونے والی تازہ برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی .

. .

متعلقہ خبریں