کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی قیمت 900 روپے بڑھی ہے . آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے .
اس کے علاوہ 10 گرام سونیکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 694 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالرفی اونس ہے .
. .