پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال، اس کے علاوہ پاکستانی زائرین کے لئے بڑی خوشخبری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کر دیا ہے اس کے علاوہ پاکستانی زائرین کوخوشخبری سناتے ہوئے 65 سال عمر کی بالائی حد بھی ختم کر دی ہے، اب پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد حج پر جا سکیں گے اس کے علاوہ عمر کی بالائی حد کاخاتمہ بھی کر دیا گیا ہے .

.

.

متعلقہ خبریں