پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے پیٹرن ان چیف محمد آصف ترین کی بی یو جے کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشین چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری( پی سی سی آئی) کے پیٹرن ان چیف محمدآصف ترین نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب صدرعرفان سعید ،جنرل سیکرٹری منظوراحمدرند اوردیگرعہدیداروں کو مبارکباد پیش کی.

. .

متعلقہ خبریں