اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے . انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 49 پیسے اضافہ سامنے آیا جس کے بعد ڈالر 271 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .
. .