اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو رقم اسی ہفتے موصول ہونے کی توقع ہے .
Formalities completed and Board of China Development Bank has approved the facility of US $ 700 million for Pakistan. This amount is expected to be received this week by State Bank of Pakistan which will shore up its forex reserves!
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) February 22, 2023
انہوں نے کہا کہ رقم ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہو گا .