ایل این جی کی خریداری میں 83 ارب کا نقصان کرپشن کی داستان ہے،شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کو دو رخی بلا قرار دیدیا
انہوں نے کہاکہ عمران خان کا ایک رخ کرپشن کا رونا دوسرا رخ لوٹ مار کرنا،ملک کی معیشت سے جڑی ہر وزارت میں اے ٹی ایم مشین بٹھائے گئے ہیں . انہوں نے کہاکہ عمران خان کو پتہ ہے دوسری بار اقتدار میں نہیں آ سکتے، عمران خان نہ عوام کو جوابدہ نہ پارلیمان کو . . .