افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان سامنے آیا ہے . قومی ٹیم کپتان نے کہا ہے کہ سیریز کیلئے نوجوان کرکٹرز کو موقع دیا ہے تاکہ ان میں اعتماد بڑھایا جا سکے ایسے تجربوں کے دوران اس طرح کے رزلٹس آتے ہیں .

پی ایس ایل میں الگ کنڈیشنز کے اندر میچز کھیل کر آرہے ہیں لیکن یہ کوئی بہانہ نہیں ہے پیشہ ور کھلاڑی کے طور پر ہمیں چیزوں کو دیکھنا ہو گا . کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران ہماری باولنگ بہترین رہی ہے ، احسان اللہ ، زمان خان اور عماد وسیم نے عمدہ بائولنگ کرائی ہے .

. .

متعلقہ خبریں