انا للہ واناالیہ راجعون تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واوڈا کے گھر صف ماتم بچھ گئی

  اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں . تفصیلات کے مطابق PTIرہنما فیصل واوڈا کی والدہ کچھ دن کوما میں رہنے کے بعد انتقال کر گئی ہیں .

سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا وہ گزشتہ کچھ دنوں سے کوما میں تھیں . فیصل واوڈا کے مطابق ان کی والدہ کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز سیون کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی . . .

متعلقہ خبریں