کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیا .
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کے بعد ریٹ 285 روپے 90 پیسے پر پہنچ گیا .
یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا .
. .