کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں امریکی ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو گیا .
نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق امریکی کرنسی 44 پیسے اضافے کے ساتھ 287 روپے کے ریٹ پر پہنچ گئی .
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو کر 306 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا .
. .کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں امریکی ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو گیا .

. .