اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بعد پاﺅنڈ، ریال اور یورو کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 285 روپے تک آ گیاہے جبکہ اس کے علاوہ دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے .

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت میں 15 روپے تک کمی ہوئی ہے جس کے بعد 318 روپے پر فروخت ہو رہاہے ،پاﺅنڈ کی قیمت 14 روپے کم ہونے کے بعد 370 روپے پر آ گیاہے ، ریال 4.50 روپے سستا ہو کر 79 روپے پر فروخت ہو رہاہے .

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں درہم کی قیمت میں بھی پانچ روپے کمی ہوئی ہے اور 81 روپے پر فروخت ہو رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں