کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قدرمیں اضافہ ہو گیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے اضافہ ہوگیا، اضافے کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر286 روپے کی سطح پر ٹریڈہو رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں