انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے اضافہ دیکھا گیا .

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 4 پیسے اضافے سے 286 روپے 52 پیسے کی سطح پر جا پہنچا .

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آئی، 100 انڈیکس 149 پوائنٹس اضافے سے 42072 پوائنٹس پر پہنچ گیا .

. .

متعلقہ خبریں