طالبان کے مجھے حراست میں لینے کی بھارتی خبر جھوٹی ہے: عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ

(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کا ایک اور پراپیگنڈا افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ نے بے نقاب کر دیا . افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ نے طالبان کی جانب سے خود کو حراست میں لیے جانے کی تردید کر دی .

کابل ڈرون حملے سے دہشتگرد نہیں، انجینئر مارا گیا، امریکی اخبار افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میرے حراست میں لیے جانے کی بھارتی میڈیا کی خبر جھوٹی ہے . انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی صحافی خبر شائع کرنے سے پہلے حقائق کو چیک کر لیا کریں . طالبان سے بات چیت سب کے مفاد میں ہے: نیڈ پرائس گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ طالبان نے افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ کو گرفتار کر لیا ہے . . .

متعلقہ خبریں