کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا یکدم اضافہ ریکارڈ کیا گیا .
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کی قیمت 660 روپے سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی .
ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں 2 روز قبل برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی تھی .
. .