بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب شہری خوف میں مبتلا ہو گئے .

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کی جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلو میٹر مغرب کی جانب تھا .

زلزلے کے سبب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی .

. .

متعلقہ خبریں