اماراتی نائب صدرشیخ محمد بن راشد المکتوم کا دبئی میٹرو ٹرین میں سفر،ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد نے دبئی میٹرو ٹرین میں سفر کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی . امارات کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شیخ محمد کی ویڈیو شیئر کی .

آج اماراتی نائب صدرشیخ محمد بن راشد المکتوم اپنی 74ویں سالگرہ منارہے ہیں، انہوں نے اس ہفتے یو اے ای کے مختلف سہولت مراکز کا دورہ کیا . نائب صدر شیخ محمد نے بدھ کو ایمریٹس ایئرلائن کے انجینئرنگ سنٹر کا دورہ کیا تھا .

منگل کو شیخ محمد ابوظہبی کے 'سی ورلڈ' گئے تھے اور آبی حیات کے تحفظ کیلئے ادارے کے اقدامات کو سراہا تھا .

. .

متعلقہ خبریں