معروف فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)سٹار فٹبالرکریم بینزیما نے عمرہ کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے . ان کے انسٹاگرام سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اب تک 3.4ملین سے زیادہ لائیکس مل چکے ہی،

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Karim Benzema (@karimbenzema)

ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ ’بہت خوش ہوں‘ .

یاد رہے کہ ریال میڈرڈ چھوڑنے کے بعد فرانسیسی فٹبالرنے تین سالہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کے الاتحادکلب میں شمولیت اختیار کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں