انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ 

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 288.20 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں