سعودی قیادت کی یوم آزادی پر مبارکباد

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیاہے . سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور وزیر اعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے صدر پاکستان عارف علوی کے نام مراسلہ بھیجا گیا ہے .

مراسلے میں پاکستانی حکومت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اور برادانہ تعلقات ہیں .

. .

متعلقہ خبریں