سعودی معاون وزیرِ خزانہ برائے مالیاتی پالیسی کی سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر سے ملاقات

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی معاون وزیرِ خزانہ برائے مالیاتی پالیسی عبدالمحسن الخلف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد سے ملاقات کی ہے. عبدالمحسن الخلف اور جمیل احمد نے دونوں برادر ممالک کے درمیان مالیاتی و اقتصادی تعاون کے شعبوں اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا.

. .

متعلقہ خبریں