گوادر میں پہلی خاتون آفیسر ثنا ماہ جبین نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا چارج سنبھال لیا

گوادر (قدرت روزنامہ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثنا ماہ جبین عمرنی نے گوادر میں عہدے کا جارج سنبھال لیا . ثنا ماہ جبین عمرانی ضلع گوادر کی بیورو کریسی میں تعینات ہونیوالی پہلی خاتون آفیسر ہیں .

ثنا ماہ جبین اس سے قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوئٹہ اور اسسٹنٹ کمشنر دشت اور دیگر اضلاع میں بھی تعینات تھیں .

. .

متعلقہ خبریں