کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مستونگ واقعہ پر اظہار افسوس ، واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی مستونگ واقعہ افسوس ناک ہے ،دہشت گردی میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ، ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں بلوچستان کی ہدایت ،بحالی امن کے لئے اقدامات کو مزید بہتر بنایا جائے میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایات جاری کی ہے کہ حافظ حمداللہ اور واقعہ میں زخمی دیگر افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ، نگران وزیراعلیٰ کی علاقے کی سیکورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کی ہدایت . نگران وزیراعلیٰ کی حافظ حمد اللہ اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا
..