پروگرام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں مہارتوں کی فراہمی ہے۔جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ ) . محکمہ اطلاعات بلوچستان کا نجی شعبہ کے اشتراک سے بلوچستان کی یوتھ کے لیۓ ڈیجٹل میڈیا ٹریننگ کا اہتمام

نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ .

ٹریننگ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 30 طلباء و طالبات کو شامل کیا جاۓ گا .

. منتخب طلباء وطالبات کو آئی ٹی ٹیکنالوجی ،ای کامرس ،ایمیزون،ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی ٹریننگ دی جاۓ گی .

. پروگرام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں مہارتوں کی فراہمی ہے .

. بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو تربیت کی فراہمی کے زریعہ باوقار روزگار کے حصول کے قابل بنایا جاۓ گا .

. .

متعلقہ خبریں