کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، گرانفروشی پر 7 دکاندار گرفتار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور اے سی سٹی کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ ماریہ شمعون نے پٹیل روڈ اور میکانگی روڈ پر گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 7دکانداروں کو گرفتار کر لیا جن میں نانبائی قصاب اور دودھ فروش شامل ہیں . اسپیشل مجسٹریٹ ماریہ شمعون کا کہنا تھا کہ گرانفروشی کی اجازت نہیں دیں گے تجاوزات اور گرانفروشی کیخلاف مہم جاری رہے گا .

. .

متعلقہ خبریں