واقعے کے مقدمے کے اندراج کے بعد دوران تلاش خفیہ اطلاع پا کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا . فرمان علی کے قبضے سے 1 پستول اور 2 چھینے ہوئے فون برآمد کیے گئے . انھوں نے مزید بتایا کہ ملزم متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے . . .
کراچی (قدرت روزنامہ) بوٹ بیسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی ہوئے یو این مشن پرآئے ہوئے غیرملکی شہری سے موبائل فون چھیننے والے ملزم فرمان علی کو گرفتارکرکےاس کے قبضے سےاسلحہ اور چھینے ہوئے فون برآمد کرلیے .
ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق گرفتار ملزم 2 ہفتے قبل غیر ملکی شہری گیمبین سے کلفٹن بلاک 2 سے موبائل فون چھینا اور فرار ہو گیا تھا .
متعلقہ خبریں