دالبندین، تبلیغی اجتماع سے واپسی پر گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

نوشکی(قدرت روزنامہ) دالبندین اجتماع سے واپسی پر آتے ہوئے نوشکی کچکی چاہ ٹو خاران روڈ پر تبلیغی جماعت کا پک اپ گاڑی حادثے کا شکار 2 افراد جان بحق جبکہ 10 افراد زخمی جنہیں نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا اور جبکہ زیادہ زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا . تبلیغی جماعت کا تعلق ضلع پنجگور سے بتایا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں