اوتھل قومی شاہراہ پر کار گاڑی کو حادثہ دو افراد جاںبحق

اوتھل(قدرت روزنامہ)اوتھل میں قومی شاہراہ پر کار گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ہوئے جن میں سے ایک کی شناخت غلام نبی ولد منان سکنہ کوئٹہ حال حب بلوچستان جبکہ دوسرے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہوئی ، نعشیں اوتھل اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں جہاں مزید شناخت کا عمل جاری ہے

. .

متعلقہ خبریں