عظمیٰ بخاری کا انتہائی متنازعہ بیان سامنے آگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کرکٹر وزیراعظم اور شیخ چلی وزیر داخلہ کو ڈوب کر جان دے دینی چاہیے، ریلوکٹوں کا طعنہ دینے والے آج کسی کو منہ دکھا نے کے لائق نہیں رہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے مشکل ترین حالات میں لاہور جیسے شہر میں کرکٹ میچ کرائے ، اس وقت پورے ملک میں بدامنی اپنے عروج پر تھی لیکن الحمد اللہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے لاہور اور راولپنڈی میں میچز کرائے، فیاض چوہان کے شہر میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میچ کھیلنے سے انکار کردیا . .

.

متعلقہ خبریں