سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

کوئٹہ، اسلام آباد(قدرت روزنامہ)میر عبدالقدوس بزنجو کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمائ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات کی سابق وزیراعلی وبلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر عبدلقدوس بزنجو کی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات ، دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر دونوں رہنماں میں مزید ملاقاتوں اور رابطے برقراررکھنے پر اتفاق بھی کیا اور ملک میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیااس موقع پر میر عبدالوہاب بزنجو بھی موجود تھے

. .

متعلقہ خبریں