کوئٹہ ،مری آباد قبرستان میں اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ مری آباد قبرستان میں اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی ہوگئی پولیس کے مطابق مری آباد بہشت زینب قبرستان میں خاتون سعیدہ بی بی اینی فیملی کے ہمراہ فاتحہ کرنے گی تھی کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی خاتون کا ٹانگ پر لگی جس سے وہ زخمی ہوگئی پولیس نے خاتون کو ہسپتال منتقل کرکے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے .

.

.

متعلقہ خبریں