کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو پَر لگ گئے .
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 280 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا .
دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر ریٹ اچانک اوپر چڑھنے لگا ہے، ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا .
. .