تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار

پشاور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار ہو گئے .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش کو حراست میں لے لیا گیا،کامران بنگش کو علاقہ چمکنی سے گرفتار کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں