بولان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹی قتل

بولان(قدرت روزنامہ)نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق بولان پولیس تھانہ بھاگ کے حدود گوٹھ کھتری کے قریب پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے باپ اور بیٹی کو قتل کر دیا . فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے .

. .

متعلقہ خبریں