ایک روز اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہو گئی .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج انٹربینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ12پیسے کم ہوا ہے ،اس وقت انٹربینک میں ڈالر 279روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں