لاہور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی, ایک اور رہنما چیئرمین عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے .
نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار چوہدری عظیم نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا .
چوہدری عظیم نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی اور شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کیا .
اس سے قبل تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب بھی پارٹی چھوڑ کر جا چکے، انہوں نے جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے .
. .