کاروباری ہفتے کا پہلا روز! ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے . فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے .

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 41پیسے اضافے کے بعد 168روپے 60پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے . . .

متعلقہ خبریں