کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ریٹ میں ایک روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا .
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑھوتری کا رجحان رہا .
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا .
اس سے قبل انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا 85 پیسے اضافے سے 283 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر لین دین ہوا .
. .