ڈالر ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا مگر کتنا؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا .


نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈالر ایک روپے 21 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا .

قبل ازیں کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر 66 پیسے اضافے سے 285 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا .

. .

متعلقہ خبریں