کراچی (قدرت روزنامہ )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 26 پیسے سےسستا ہونے کے بعد 286.63 روپے کی سطح پر آ گیاہے .
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 784پوائنٹس کی تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی .
. .