گاڑی کے قریب بم دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد دم توڑ گئے

تربت (قدرت روزنامہ) تربت میں گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد دم توڑ گئے .


نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دھماکہ تربت میں ہوشاپ کے قریب سڑک کے کنارے ہوا جہاں سے گزرتی گاڑی میں سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے .

لیویز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ناکہ بندی کر کے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے .

. .

متعلقہ خبریں